+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 12:05:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سب سے اہم فیکٹر کروڈ آئل ہے اور آج کروڈ آئل 10 ڈالر تیز کھلا ہے۔ آخری کلوزنگ 78 ڈالر پر ہوئ تھی ابھی 87.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسرا میں بارشوں کی وجہ سے کوالٹی کافی ہلکی آ رہی ہے۔ فل حال تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ ابھی آمدن بھی کم ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ لوکل ریٹ مناسب ہے اور سٹاکسٹ لگے ہوے ہیں۔ عموماً جب نئ کراپ آتی ہے تو سٹاکسٹ لاؤ لاؤ کر کے ریٹ تھوڑا اوپر لے جاتے ہیں۔ پچھلی بار بھی ریٹ 8500 کھلا تھا جو کے اپریل شروع میں ہی 9500 تک لے گئے تھے۔ دوسری جانب بکنگ اپریل مئ شپمنٹ کے 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 172.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔