+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:19:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں وافر مال نہیں ہیں۔ نیچے جیسے جیسے ڈیمانڈ بہتر ہوتی گئی مارکیٹ کا رخ تیزی کی جانب گھوم جائے گا۔