+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 16:49:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800/9900 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مالوں کا خریدار نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔