+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 11:59:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10000 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن بھی ہورہی ہے اور خریدار بھی کم ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔