+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 12:34:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ لودھراں اور جامپور ڈنڈی والے مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ لودھراں اور جامپور کوالٹی کی آمدن بڑھے گی۔