+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 16:18:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے جہاز والے مالوں کے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔