+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 16:43:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مال کم ہیں بیچ کمزور ہے۔