+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 17:46:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فلحال خریدار کم ہے۔