+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 17:02:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال آمدن بھی کم ہے اور بارشوں کی وجہ سے بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی اتر رہی ہے جسکو مدنظر رکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔