+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 11:42:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ پرانے مالوں کے 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے کیونکہ لوکل فصل کی کٹائی ہورہی ہے اور کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔