+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 14:27:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 103 جبکہ رشیا کے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 350 جبکہ رشیا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 109 جبکہ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 103.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا اور کینیڈا میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے جن امپورٹرز کے حاضر میں پورٹ پر مال لگے ہیں وہ ساتھ ساتھ سیلنگ بھی دیتے ہیں۔