+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 12:06:20
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی ہلکے مال 4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جس میں 5% لگے ہوئے مال ہیں جبکہ اچھے مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔