+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 17:46:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر تو ہوئ ہے تاہم فل حال گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ آگے جہاں بازار میں کھل کر نئے مالوں کی آمدن شروع ہوئ بازار دوبارہ کمزور ہی نظر آ رہا ہے۔ ابھی فل حال سٹاکسٹ تھوڑا رکے ہوئ ہے۔ مال نہیں۔ عید رہے ہیں۔