+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:24:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔