+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:15:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔