+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 17:48:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور رشیا کے مال کے گودام پہنچ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔ جبکہ کینیڈا کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں سیلنگ کھل کر۔ ہیں ہے۔ فل حال بازار بہتر ہے۔