+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 15:57:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13363 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔