+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 12:23:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔