+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:04:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور 2040 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2130/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔