+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:07:36
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں گاہکی کمزور ہے دکاندار ادھار میں ہی تھوڑی بہت خریداری کرتے ہیں۔