+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 11:48:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا آمدن شروع ہے اور جبل پور منڈی میں جو اچھی کوالٹی مال 7500 تک بک رہے تھے انڈین کرنسی میں وہ اب 6900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں انڈین کرنسی میں اور آگے مزید بھی بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ برازیل ارجنٹینا وغیرہ کی مارکیٹ انڈیا کے ساتھ ہی چلتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔