+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 12:25:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگا اور عید کے بعد جامپور اور لودھراں سائڈ سے آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔