+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 11:58:54
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 50/50 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے جبکہ سیلنگ بھی نہیں آتی ہے۔