+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:31:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔