+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 18:47:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر بھی 13330 کا گاہک ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہمبن گئے ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا بہتر ہے۔