+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 18:19:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن انتہائی کم ہے اور مال ہلکی کوالٹی کے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے سیلنگ روکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔