+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 13:09:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن کم ہے آج تقریباً 500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ کوالٹی جو اکا دکا اچھے مال آئے تھے ان کا 17000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔