+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 13:25:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ ابھی کھلی ہے۔ کام نہیں ہے۔ لوکل ٹریڈرز نئ فصل کی آمدن پر ہی کام کریں گے۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ملتان 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں میں بارشیں تھل میں اچھی ہوئ ہیں جو کہ فصل کے لیے بہت مفید ہیں۔ دانے کا سائز موٹا ہوگا۔