+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 14:49:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک  بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 111 کنٹینرز کی آمدن تھی جو کہ بہت کم ہے دوسری جانب افغانستان سے بھی چمن مال نہیں آرہے ہیں۔