+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 12:58:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 155.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ نیچے اگر گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ میں وقتی پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کررہے ہیں۔