+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 21:20:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی نیچے ا گیا تھا۔ مارکیٹ میں 16 روپیہ کلو کی کریکشن آئی ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں حاضر میں گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔