+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 11:40:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگروکراپ ویسل مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔