+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 12:01:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔