+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 15:01:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ آج کراچی مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ ساری دالیں جو پورٹ لگی ہوئ ہیں ڈھیلی ہوئ ہیں۔ مسور بھی کمزور ہوا ہے۔ ییلو پیس بھی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ پریشر میں ہے۔