+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:04:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال بہتر ہے۔ 165 روپیہ کلو کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جہاں نیچے ریٹیل میں تگڑی گاہکی آئ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تھل لائن 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم بکنگ میں ابھی فل حال امپورٹرز نہیں جا رہے ہیں۔ مارچ اپریل بکنگ ہے اور ساتھ ہی آگے اپنی لوکل کراپ شروع ہو جائے گی۔ جو بھی کام کرنا ہے حاضر میں کرنا چاہیے آگے فارورڈ میں بھی کام نہیں کرنا چاہیے