+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 14:21:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔