+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:28:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ایگروکراپ ویسل کے 158 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔