+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 17:41:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 13250 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل میں اتنے مال نہیں ہیں۔