+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:03:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈیمانڈ کم ہے۔ آگے رمضان المبارک میں بھی دال مونگ کی ڈیمانڈ کم ہی رہنے کے امکانات ہیں۔