+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 15:28:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ایل ڈی سی کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔