+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 14:08:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کل 113 روپیہ کلو تک کام ہو کر ابھی 114 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ اور اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 105 روپیہ کلو تک کام ہو کر 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ نیچے جو دکان دار ہیں انہوں نے پہلے سے ہی مال خریدے ہوئے ہیں۔ اب یہ کھیپ بیچ کر ہی دوبارہ خریداری کے لیے آئیں گے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔