+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 12:08:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور یڈوانس پیمنٹ پر 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں کیونکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں نفع والے مال ہیں۔