+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 18:09:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور بدھ جمعرات پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی تھوڑی سست تھی۔