+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 18:32:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی نرم ہے اور 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔