+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 15:02:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔