+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 12:10:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرو کوالٹی 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔