+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 15:08:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار حضرات بھی ادھار میں ہی تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں۔