+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 12:23:44
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی۔