+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 12:15:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں نئے مال 9200 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔