+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 18:11:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔